حیدرآباد۔19نومبر(اعتماد نیوز) ملک کے آنجہانی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو
انکے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر شکتی استھل میں خراج عقیدت پیش کیا
گیا۔ اس
موقع پر صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی ‘ نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری
‘ کانگریس کے صدر سونیا گاندھی ‘نائب صدر راہول گاندھی اور دیگر مشاہیر نے
خراج عقیدت پیش کیا۔